میرا نام امیر حمزہ ہے میں ان لائن قران مجید پڑھاتا ہوں میرا تعلق پاکستان سے ہے مجھے ان لائن پڑھاتے ہوئے سات سال ہو چکے ہیں میں نے ایم اے اسلامیات کیا ہوا ہے میں حافظ قران بھی ہوں ے اور میں نے علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی سے ماسٹر کیا ہوا ہے ان لائن قران مجید پڑھنے کے لیے ہم میرے ساتھ رابطہ کریں قران مجید پڑھاتے ہوئے پانچ سال سے زیادہ عرصہ ہو چکا ہے...