میرا نام محمد سعد نعیم ہے میں آپ کو قرآن پاک کی تعلیم یعنی قرآن مجید کو پڑھنا سکھاؤں گا اور اس کے ساتھ تجوید بھی پڑھنا سکھاؤں گا تجوید کے قواعد ہزارہ کے ہر لفظ کو کس طرح پڑھتے اور اس کے ساتھ آپ کو نماز سکھائی جائے گی نماز کے مسائل وضو کے مسائل آئے اور اور اور درس دیا جائے اس کے بارے میں میں تو انشاء اللہ آپ کو اس سے بہتر انداز میں قرآن مجید پڑھنا...