میں بلکل دوستانہ طور پر پڑھاتا ہوں اور میں کوشش کرتا ہوں صرف پڑھانے پر اکتفا نا کروں بلکہ میرے طالب علم کو بات مکمل طور پر سمجھ بھی آئے میں اور اس بات سے نہیں گھبراتا کہ طالب علم بار بار ایک ہی چیز پوچھے بلکہ یہ اس کا حق ہے اگر کسی چیز کی سمجھ نہیں آتی تو پوچھنا چائیے مطلب میں زیادہ سختی کرنے کا قائل نہیں ہوں جس طرح آسانی سے طالب علم پڑھ سکتا ہو...
Assalamoalikum.
In quran Allah says Quran ko ther ther k prho. Quran ko waisy prho jaisy us ka haq hai. I'll teach students from the start where they will learn quran with tajweed. I'll help students fall in love with the quran. I'll also teach them tarjuma and nessesary duas and important ayats from the quran. Tell them about our beloved prophet...