قرآن مجید پڑھنے اور پڑھانے کی احادیث مبارکہ میں بہت فضیلت آئی ہے ، ان احادیث میں سے چند یہاں پیش کی جاتی ہیں ۔
.... حضرت نعمان بن بشیر رضی اللہ تعالی عنہ سے روایت ہے کہ مد نی سرکارصلی اللہ تعالی علیہ سلم کا فرمان عالی شان ہے کہ:
میری امت کی بہترین عبادت قرآن کی تلاوت کرنا ہے۔
.... حضرت سید نا عثمان غنی رضی اللہ تعالی عنہ سے روایت ہے کہ سرکار...