اسلام علیکم میرا نام جویریہ ہے ۔ میں نے مدرسة المدينة للبنات سے تجوید کے ساتھ قرآن کریم کی تعلیم حاصل کی ہیں اور الحمدللّٰہ آنلائن قرآن مجید کی تعلیم بھی دیتی ہوں۔ جو کوئی قرآن پاک تجوید کے ساتھ پڑھنا چاہے میں قرآن پاک کی تعلیم دے سکتی ہوں صرف بچیوں کو۔ پردے کی حدود کو مد نظر رکھتے ہوئے غیر مرد یا بڑے بچوں کو معزرت کے ساتھ تعلیم نہیں دیتی میں،(...