مدنی قاعدہ ٹیسٹ کلیئرہے ایف اے پاس قرآن مجید پڑھانا چاہتی ہوں میرا تین سال کا تجربی ہے قرآن مجید تجوید کے ساتھ پڑھا سکتی ہوں مدنی قاعدہ ٹیسٹ کلیئر ہے حفظ بھی مکمل ہے صرف اسلامی بہنوں کو پڑھانا چاہتی ہوں مدرستہ مدینہ بالغات دعوت اسلامی میں بھی تدریس جاری ہے اور مدرستہ عائشہ صدیقہ للبنات میں بھی پڑھا رہی ہوں حفظ بھی کرواتے ہیں دن میں چار کلاسز جاری...