میرا نام محمد ابوبکر عمر ہے الحمدللہ عزوجل میں 2013 سے اب تک درس نظامی کے
مضامین پڑھا رہا ہوں جس میں صرف، نحو، ترجمہ القرآن، تفسیر، اصول تفسیر، حدیث، اصول حدیث ، بلاغت، سیرت، فقہ، اصول الفقہ، تصوف، تجوید و قرأت، ناظرہ قرآن پاک شامل
ہیں۔ ابتدائی کلاسز کے ساتھ ساتھ عالیہ تک کی کلاسز کو پڑھانے کی سعادت حاصل ہے۔ میرا اصل مقصد قرآن و حدیث کی...