Assalamu Alaikum! My name is hafiza sawaira and I am a passionate and experienced Quran tutor dedicated to helping students of all ages connect with the Quran. With 2 years of teaching experience and expertise in Tajweed, Quran memorization (Hifz), and Islamic studies, I aim to make learning the Quran accessible, engaging, and fulfilling.
I...
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
میں تین سال سے سٹوڈنٹس کو پڑھا تا ھوں میں اپنے سٹوڈنٹس کو بہت ہی احتیاط کے ساتھ سٹوڈنٹس کو پڑھاتا ھوں میرے پاس جو بھی پڑھتا ھے اس کو مکمل طور پر قرآن مجید کا ایکسپرٹ بنا دیتا ھوں انشاء اللہ میں امید کرتا ھوں میرے پاس پڑھ کر اس قابل ھو جائیں گے کے وہ بچوں کو تعلیم دے سکیں گے انشاء اللہ میرا واٹس ایپ نمبر پر رابطہ کر کے...