ایک اچّھا طالب علم بن نے کے لئے یہ بےحد ضروری ہے کہ آپک اپنے سبق کا مطالعہ ضرور کرکے آیں اس سے آپکے دماغ میں بات جلدی بیٹھے گی اسی طرح جو لکھنے كو دیا جاۓ یا یاد کرنے کو دیا جائے اسے بحسن وخوبی انجام دیں ہمیشہ اپنے استاد کی تعظیم کریں جو سبق پڑھایا جائے اسے یہاں سے جانے کے بعد ایک دو بار ضرور پڑھیں تاکہ وہ آپکو اچھی طرح ذہن نشین ہو جاۓ ۔۔۔فقط...
"As an experienced Qur'an, Tafseer, and Arabic teacher, I have a deep passion for sharing the beauty and wisdom of the Qur'an with students worldwide, both online and offline. With years of expertise, I offer personalized and engaging lessons, ensuring that each student not only masters the recitation and understanding of the Qur'an but also...