میں مخاطب کے مرتبہ کو دیکھ کر پڑھاتا ہوں تاکہ وہ سمجھے اور اس کے لے مثالیں زیادہ دیتا ہوں تاکہ بات خوب واضح ہو ان پر اور اس کےساتھ ساتھ نظریاتی اور فکری اور عملی تربیت بھی ہو اس کے لے بہت کوشش کرتا ہوں اور میں چاہتا ہوں کہ میرے ساتھ پڑھنے والا صرف سکھنے کہ حد تک نہ رہے بلکہ وہ اپنے معاشرے کے لے بہت مفید فرد ثابت ہو اور اس کے ساتھ ساتھ اس میں...