قرآن پاک سیکھیں دوسروں کو سکھائیں
قرآن کریم تجوید کے ساتھ پڑھیں
نورانی قاعدہ مشق کے ساتھ
ایک اچھا انسان بننے کے لیے قرآن کریم کو سمجھنا اور اس پر عمل پیرا ہونا بہت ضروری ہے
اس لیئے قرآن کریم کو سمجھ کر پڑھیں
ھمارے پاس بچوں اور بچیوں کے لیئے یکساں مفید کورسز ہیں
جو اسلامی تعلیمات اور اسلامی طرز زندگی سے متعلق ہیں
اپنے بچوں کی اسلامی...