Fiqh tutors in Lalamusa

السلام علیکم۔ورحمتہ وبرکاتہ ۔
میرا نام نفیسہ ہے ، اور میں نے عالمہ کا کورس وفاق المدارس العربیہ پاکستان سے کیا ہے ۔ میں نے دو سال ٹیچنگ کی ہے ۔اور ابھی ایک سال سے آن لائن پڑھا رہی ہوں ۔ میں آن لائن ناظرہ قرآن پاک مع کلمے و نماز ، ترجمہ ، تفسیر القرآن اور اس کے ساتھ فرض دینی علوم (فقہ) بھی پڑھاتی ہوں ۔ اس کے علاؤہ فہم دین کورس جس میں مکمل قرآن پاک...

  • Gujrat
  • Rs3,0004,000/month
  • 1.0 yr.
  • 3.0 yr.