سٹوڈنٹس کو باۓ لوجیکل پڑھایا جاۓ گا سیلف رائٹنگ سکھائی جائے گی اس میتھڈ سے سے وہ کسی بھی ٹوپک پر أ
سانی سے کام کر سکیں گے
نیو تکنیک استعمال کرتے ہوۓ روزمرہ کے حالات کے پیش نظر تدریسی مواد فراہم کیا جائے گا
مثالوں کے ذریعے اہم اسباق کا مطالعہ کروایا جائے گا
پوری ایمانداری سے کام مکمل کروایا جائے گا تاکہ سٹوڈنس دل سے پڑھائی میں دلچسپی لیں
بس...