اسمی محمد وسیم۔
انا من باکستان
تعلمت فی جامعہ دارالعلوم کراتشی۔ حفظ۔ وعالم۔ وتخصص فی الفقہ۔ وغیر ذلک من
العلوم القرآن والحدیث والفقہ
وفی الحدیث الںخاری۔ ومسلم۔ وترمذی۔ وابوداود۔ ونسائی۔ وابن ماجہ۔ ونسائی۔ وطحاوی۔ ومشکوة۔ وریاض الصالحین۔ وغیر ذلک من الکتب احدیث۔ ۔
قدوری۔ وفی الفقہ ۔ وکنز الدقائق۔ وھدایہ ۔ وغیر ذالک من الکتب المتداولہ فی...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
تعلیم انسان کی خاصیت ہے بلکہ انسان کا وجود ہی تعلیم کی بنیاد پر ہے کیونکہ اگر انسان تعلیم یافتہ نہیں تو اس میں اچھے اور برے کی تمیز نہین رہتی اور ایسا انسان حقیقت میں انسان کہلانے کا مستحق نہیں ہوتا ۔ دراصل تعلیم ہی انسان کودیگر مخلوقات سے ممتاز کرتی ہےاور اسمیں شعور کو بیدار کرتی ہے ۔ اچھی اور کارآمد تعلیم کے لیے...