السلام علیکم
میرا نام فیاض دارالعلوم دیوبند سے تعلیم یافتہ ہوں قرآن مع تجوید جانتا ہوں اسلامی تعلیمات سے اچھی طرح واقف ہوں اردو اور عربی دونوں جانتا ہوں پڑھنے اور لکھنے کو پسند کرتا ہوں سھل اور آسان طریقے کا استعمال جانتا ہوں پڑھانے کا طریقہ اچھے سے جانتا ہوں
My name is faiyaz from gujrat India i am fazil from Darul uloom deoband.i know Qur'an...