میرا طریقہ قاعدہ ناظرہ اور حفظ کیلئے الگ ہے سب سے قاعدہ کے طلب علموں میرا طریقہ یہ ہے کہ بچے حرفوں کی پہچان کرسکے اور اور مخرج صحیح ادائیگی کرسکے اور اسکے بعد اگلے سبق میں خوب مشق کروانا اور اسی طرح ایک ہفتے کے بعد بچے اس قابل ہوجائے کہ خود پڑھ سکے گا چار پانچ سبھوں کے بعد بچے اس قابل ہوجائے کہ قرآن خود پڑھنے لگے گا اور انشاء اللہ تین چار پاروں کے...