میں اچھی طرح پڑھا سکتا ہوں ہر بچے کی طبیعت کے مطابق پڑھا سکتا ہوں میرا طریقہ یہ ہے کہ جب بھی بچے کو اسباق سمجھ نھیں آئین ان کو آگے نھیں پڑھاتا تعلیم کے ساتھ ساتھ اخلاقیات کو بھی مدنظر رکھتے ہوئے ان کی تربیت بھی کرتا ہوں قرآن کے ساتھ ساتھ تفسیر کا بھی علم دیتا ہوں اور قاعدے کو بھترین انداز اور آسان فہم میں سمجھا سکتا ہوں میں 4 زبانوں میں پڑھا سکتا...
Aslam o alikum.
My name is Muhammad arshad.
I have completed my degree in Education from karachi University and Jamia tu madina Faizan e madina. I scored 3.4/4 Cgpa. I'm position holder in my FYP group. I am excited about the opportunity to contribute my knowledge and experience to your esteemed institution. I have 10 years experience in...