I’m a passionate high school teacher with over three years of experience in Biology and Chemistry, and I genuinely enjoy helping students discover and succeed in science. Teaching at Oxford National School Farooqabad, I’ve seen how a student-centered approach and relatable examples can turn complex topics into engaging, understandable...
اسلام وعلیکم
قابل احترام والدین اور پیارے بچوں آپ سب سے یہی التماس ہے کہ میں پنجاب یونیورسٹی سے گریجویٹ ہوں اور آگے معاشی مشکلات کی وجہ سے آگے نہیں پڑھ سکا اور اب فیصلہ کیا ہے بچوں کو اونلاین پڑھا کر آپنے والدین کے لیے سہارہ بن سکوں
میں اپنی پوری کوشش کرونگا کہ بچوں کو اونلاین پڑھا کر انکا بہتر مستقبل میں اہم کردار ادا کر سکوں گا
اور میں...