میرا نام محمد اکرم ہے اور میں بہاولپور سے ہوں اور میں قاری ہوں ۔میرا 14 سال کا تجربہ ہے اور اس میں سینکڑوں طالبا اور طالبات حفظ قرآن اور ناظرہ قرآن مکمل کر چکے ہیں۔ہم ناظرہ قرآن،حفظ قرآن،تجوید و قراءت کے ساتھ ساتھ مسنون دعائیں،نماز کے فرائض واجبات،غسل کے فرائض و سنتیں،وضو کے فرائض و مفسیدات اوران تمام کو احسن طریقے سے پڑھایں گے
My name is...