Economics assignment tutors in Totalai

میں بادشاہ خالد ایک فروپشنل ٹیچر ہوں.میں اپنے یشے سے محبت کرتا ہوں اور اسے پسند کرتا ہوں. اور اپنے سبجکٹ میں جدیدیت کو پسند کرتا ہوں.اور اۓ روز نۓ طریقے اپنانے کی کوشش کرتا ہوں.ٹیچنگ سٹائل اور میتھاڈالوجی ہر ایک
سبجکٹ کا اپبا اپنا ہوتا ہے مثلأ انگلش اردو وغیرہ پڑھانے کا الگ طریقہ ہے میتھس پڑھانے کا الگ العرض ہر سبجکٹ کا اپنا ایک طریقہ کار...

  • 9MGH+MJ
  • Rs1,5002,000/hour
  • 1.0 yr.
  • 1.0 yr.