السلامُ علیکم ورحمۃ اللّٰہ!
اللہ کرے آپ لوگ مع العافیت ہوں، نورانی قاعدہ، ناظرہ قرآن، حفظ قرآن، مع تجوید، طریقۂ نماز، سیرت، اسلامی معلومات، روز و شب کی دعائیں، اخلاقیات، نبیوں کے واقعات غرض یہ کہ ان تمام پہلوؤں کو بچوں کے ذہن ودماغ میں ڈالنے کی کوشش رہے گی جس سے بچوں میں دینی رجحان کی افزائش ہو، والدین کے ساتھ بڑوں کی ادب تمیز کرسکے،ملکی اور ملی...