میں نے اسلامیہ کالج یونیورسٹی پشاور سے ایم فل کیا ہے اور وفاق المدارس العربیہ پاکستان سے فارغ ہوں حافظ القرآن اور قاری بھی ہوں اور پشاور یونیورسٹی سے ایم اے اسلامیات اور ایم اے عربی بھی کیا ہے اور بی ایڈ بھی کیا ہےاور ٹیکنیکل کالج سے انفارمیشن ٹیکنالوجی میں ڈپلومہ بھی حاصل کیا ہے۔اسی طرح کالج کے سطح پر بھی پڑھا چکا ہوں اور تقریباً پانچ سٹوڈنٹس کو...