ہم آنے والے تمام طلبہ اکرام کا استقبال کرتے ہیں آپ کو یہاں پر تشفی بخش طریقہ سے پڑھا یا جائے کاتمام طرح کا دینی و دنیاوی علم دیا جائے گا آپ بیسک سے لیکر پروفیشنل لیول تک کی اردو پڑھائ جائے گی اور قرآن شریف کو تجوید کے ساتھ پڑھا یا جائے گا۔ اور تمام طرح مسائل پڑھاۓ جاینگے جیسے نماز کے مسائل کہ نماز پڑھنے کا طریقہ کیا ہے نماز میں کتنی چیزیں فرض ہیں...