Arabi grammar tutors in Bhopal

انداز درس وتدریس

جملہ کی دو قسمیں ہیں
جملہ اسمیہ
جملہ فعلیہ
جملہ اسمیہ کی مثال مع تر کیب
زيد قائم
تر جمہ ،زید کھڑا ہے
اس مثال میں زید مبتدا،قائم اس کی خبر۔ زید مبتدا قائم اپنی۔خبر سے مل کر جملہ اسمیہ خبریہ ہوا۔
جملہ فعلیہ کی مثال
ضرب زید
ترجمہ۔ زید نے مارا
ضرب ،فعل ماضی زید فاعل ،فعل اپنے فاعل سے مل کر جملہ فعلیہ خبریہ...

  • Phoota Maqbara
  • 500800/hour
  • 1.0 yr.
  • 4.0 yr.